یہ سب چھوڑکےقرآن پڑھاکر

یہ سب چھوڑکےقرآن پڑھاکر

یہ سب چھوڑکےقرآن پڑھاکر
اَلملک “پڑھا کرکبھی”رحمٰن”پڑھاکر

“حم” پڑھاکرکبھی “یسین” پڑھاکر
انعام” پڑھاکرکبھی “فرقان” پڑھاکر
انفال” پڑھاکرکبھی” اعراف” پڑھاکر
احزاب” پڑھاکرکبھی “عمران” پڑھاکر
احقاف” پڑھاکرکبھی “ماعون” پڑھاکر
اخلاص” پڑھاکرکبھی” انسان” پڑھاکر
اَلنور” پڑھاکرکبھی” اَلطور” پڑھاکر
اَلروم” پڑھاکرکبھی” لقمان “پڑھاکر
اس نورکا،واللہ!متبادل نہیں کوئی
فرصت ہےتواللہ کی برھان پڑھاکر
نازل ہےہؤاقلبِ محمدپہ یہ پیغام
دستورپئےحضرتِ انسان پڑھاکر
پڑھ سیدِکونین وشہِ دیں کےفرامیں
کچھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر…

Leave a Reply

Terms of Services

Contact Us

Contact Email: admin@haledil.com
Phone:+92-3060949548 Name HALEDIL.COM

Lahore Punjab.
Pakistan