عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے

عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے

عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے
دل دیا اس کو کہ دیکھے سے جسے جاں نکلے
مجھ کو خود اپنی تباہی پہ بڑا رشک آیا
وہ میرے حال پہ اس درجہ پشیماں نکلے
ان سے ملنے کا کسی روز نہ امکاں نکلا
عمر گزری اسی ارماں میں کہ ارماں نکلے
آپ سے لطف و کرم کی بڑی امیدیں تھیں

بے خودی دل کی مجھے لے کے جہاں پہنچی ہے
بے خودی دل کی مجھے لے کے جہاں پہنچی ہے
کاش منزل وہ میری کوچہء جاناں نکلے
بے خودی میں نہ ہوئی ہم کو نصیر خبر
ہوش آیا تو ہمی جلوہء جاناں نکلے

Leave a Reply

Terms of Services

Contact Us

Contact Email: admin@haledil.com
Phone:+92-3060949548 Name HALEDIL.COM

Lahore Punjab.
Pakistan